Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah An-Naba — Ayah 9

78:9
وَجَعَلۡنَا نَوۡمَكُمۡ سُبَاتٗا ٩
اور بنایا نیند کو تمہاری تکان دفع کرنیکے لئے1
Footnotes
  • [1] سکون دینے والی نیند:یعنی دن بھر کی دوڑدھوپ سے تھک کر جب آدمی نیند لیتا ہے تو سب تعب اور تھکان دور ہو جاتا ہے۔گویا نیند نام ہی سکون واستراحت کا ہے، آگے نیند کی مناسبت سے رات کا ذکر کرتے ہیں۔