اور اس نے دیکھا ہے اُس فرشتہ کو آسمان کے کھلے کنارہ کے پاس1
Footnotes
[1]حضرت جبریل علیہ السلام کو اصل صورت میں دیکھنا:یعنی مشرقی کنارہ کے پاس اس کی اصلی صورت میں صاف صاف دیکھا اس لئے یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ شاید دیکھنے یا پہچاننے میں کچھ اشتباہ و التباس ہو گیا ہو گا۔ جس کو فرشتہ سمجھ لیا وہ واقع میں فرشتہ نہ ہو گا۔ سورۃ "نجم" میں پہلے آچکا فَاسۡتَوٰی۔ وَ ہُوَ بِالۡاُفُقِ الۡاَعۡلٰی (النجم۔۶،۷)۔