Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah At-Takwir — Ayah 6

81:6
وَإِذَا ٱلۡبِحَارُ سُجِّرَتۡ ٦
اور جب دریا جھونکے جائیں1
Footnotes
  • [1] سمندر آگ کی طرح جھونکے جائینگے:یعنی سمندروں کا پانی گرم ہو کر دھواں اور آگ بن جائے جو نہایت گرم ہو کر محشر میں کافروں کو دُکھ پہنچائے اور تنور کی طرح جھونکنے سے اُبلے۔