Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Buruj — Ayah 20

85:20
وَٱللَّهُ مِن وَرَآئِهِم مُّحِيطُۢ ٢٠
اور اللہ نے اُنکو ہر طرف سے گھیر رکھا ہے1
Footnotes
  • [1] اللہ نے انہیں گھیرا ہوا ہے:یعنی جھٹلانے سے کوئی فائدہ نہیں۔ ہاں اس تکذیب کی سزا بھگتنا ضروری ہے اللہ کے قبضہ قدرت سے وہ نکل نہیں سکتے۔ نہ سزا سے بچ سکتے ہیں۔