Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Buruj — Ayah 21

85:21
بَلۡ هُوَ قُرۡءَانٞ مَّجِيدٞ ٢١
کوئی نہیں یہ قرآن ہے بڑی شان کا1
Footnotes
  • [1] قرآن کی بزرگی اور شان:یعنی ان کا قرآن کو جھٹلانا محض حماقت ہے۔ قرآن ایسی چیز نہیں جو جھٹلانے کے قابل ہو۔ یا چند احمقوں کے جھٹلانے سے اس کی شان اور بزرگی کم ہو جائے۔