Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-A'la — Ayah 14

87:14
قَدۡ أَفۡلَحَ مَن تَزَكَّىٰ ١٤
بیشک بھلا ہوا اُس کا جو سنورا1
Footnotes
  • [1] تزکیہ کرنے والوں کا انعام:یعنی ظاہری و باطنی،حسّی و معنوی نجاستوں سے پاک ہوا اور اپنے قلب وقالب کو عقائد صحیحہ ، اخلاق فاضلہ اور اعمال صالحہ سے آراستہ کیا۔