Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Ash-Shams — Ayah 7

91:7
وَنَفۡسٖ وَمَا سَوَّىٰهَا ٧
اور جی کی اور جیسا کہ اُسکو ٹھیک بنایا1
Footnotes
  • [1] مخلوقات کی قسمیں:کہ اعتدال مزاج کا اور حواس ظاہری و باطنی اور قوائے طبیعیہ حیوانیہ اور نفسانیہ سب اس کو دیے اور نیکی بدی کے راستوں پر چلنے کی استعداد رکھی۔