Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Ash-Shams — Ayah 9

91:9
قَدۡ أَفۡلَحَ مَن زَكَّىٰهَا ٩
تحقیق مراد کو پہنچا جس نے اُسکو سنوار لیا1
Footnotes
  • [1] تزکیہ نفس ہی کا میابی ہے:یعنی نفس کا سنوارنا اور پاک کرنا یہ ہے کہ قوت شہویہ اور قوت غضبیّہ کو عقل کے تابع کریں اور عقل کو شریعت الہٰیہ کا تابعدار بنائے تاکہ روح اور قلب دونوں تجلی الہٰی کی روشنی سے منوّر ہو جائیں۔