Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Az-Zalzalah — Ayah 2

99:2
وَأَخۡرَجَتِ ٱلۡأَرۡضُ أَثۡقَالَهَا ٢
او ر نکال باہر کرے زمین اپنے اندر سے بوجھ1
Footnotes
  • [1] زمین اپنے بوجھ نکال دے گی:یعنی اس وقت زمین جو کچھ اس کے پیٹ میں ہے مثلًا مردے یا سونا چاندی وغیرہ سب باہر اگل ڈالے گی۔ لیکن مال کا کوئی لینے والا نہ ہوگا۔ سب دیکھ لیں گے کہ آج یہ چیز جس پر ہمیشہ لڑا کرتے تھے کس قدر بیکار ہے۔