Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Az-Zalzalah — Ayah 1

99:1
إِذَا زُلۡزِلَتِ ٱلۡأَرۡضُ زِلۡزَالَهَا ١
جب ہلا ڈالے زمین کو اُسکے بھونچال سے1
Footnotes
  • [1] جب زمین زلزلہ سے ہلا دی جائے:یعنی حق تعالیٰ ساری زمین کو ایک نہایت سخت اور ہولناک زلزلہ سے ہلا ڈالے گا۔ جس کے صدمہ سے کوئی عمارت اور کوئی پہاڑ یا درخت زمین پر قائم نہ رہیگا سب نشیب و فراز برابر ہو جائیں گے۔ تاکہ میدانِ حشر بالکل ہموار اور صاف ہوجائے اور یہ معاملہ قیامت میں نفخ ثانی کے وقت ہو گا۔