Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Mu'minun — Ayah 116

23:116
فَتَعَٰلَى ٱللَّهُ ٱلۡمَلِكُ ٱلۡحَقُّۖ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ ٱلۡعَرۡشِ ٱلۡكَرِيمِ ١١٦
پس بالا و برتر ہے1 اللہ، پادشاہِ حقیقی، کوئی خدا اُس کے سوا نہیں، مالک ہے عرشِ بزرگ کا۔
Footnotes
  • [1] یعنی بالا و برتر ہے اِس سے کہ فعل  ِ عبث کا ارتکاب اس سے ہو، اور بالا و برتر ہے  اِس سے کہ اس کے بندے اور مملوک اس کی خدائی میں اس کے شریک ہوں۔