Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah An-Naml — Ayah 2

27:2
هُدٗى وَبُشۡرَىٰ لِلۡمُؤۡمِنِينَ ٢
ہدایت اور بشارت1اُن ایمان لانے والوں کے لیے
Footnotes
  • [1] یعنی یہ آیات ہدایت اور بشارت ہیں۔”ہدایت کرنے والی“اور ”بشارت دینے والی“کہنے کے بجائے انہیں بجائے خود”ہدایت“اور ”بشارت“کہا گیا جس سے رہنمائی اور بشارت کے وصف میں ان کے کمال کا اظہار مقصود ہے ۔ جیسے کسی کو آپ سخی کہنے کے بجائے مجسم سخاوت اور حسین کہنے کے بجائے از سر تاپا حسن کہیں۔