Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah An-Naml — Ayah 48

27:48
وَكَانَ فِي ٱلۡمَدِينَةِ تِسۡعَةُ رَهۡطٖ يُفۡسِدُونَ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَلَا يُصۡلِحُونَ ٤٨
اُس شہر میں نو جتھے دار تھے1 جو ملک میں فساد پھیلاتے اور کوئی اصلاح کا کام نہ کرتے تھے
Footnotes
  • [1] یعنی 9 سردارانِ قبائل جن میں سے ہرا یک اپنے ساتھ ایک بڑا جتھا رکھتا تھا۔