Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah An-Naml — Ayah 78

27:78
إِنَّ رَبَّكَ يَقۡضِي بَيۡنَهُم بِحُكۡمِهِۦۚ وَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡعَلِيمُ ٧٨
یقیناً (اِسی طرح)تیرا ربّ اِن لوگوں کے درمیان1 بھی اپنے حکم  سے فیصلہ کر دے گا اور وہ زبردست اور سب کچھ جاننے والا ہے۔2
Footnotes
  • [1] یعنی نہ اس کے فیصلے کو نافذ ہونے سے کوئی طاقت روک سکتی ہے  ۔ اور نہ اس کے فیصلے میں غلطی کا کوئی احتمال ہے۔
  • [2] یعنی قریش کے کفار اور اہل ایمان کے درمیان۔