Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Ghafir — Ayah 14

40:14
فَٱدۡعُواْ ٱللَّهَ مُخۡلِصِينَ لَهُ ٱلدِّينَ وَلَوۡ كَرِهَ ٱلۡكَٰفِرُونَ ١٤
(پس اے رجوع کرنے والو)اللہ ہی کو پکارو اپنے دین کو اُس کے لیے خالص کر کے،1 خواہ تمہارا یہ فعل کافروں  کو کتنا ہی ناگوار ہو
Footnotes
  • [1]  دین کو اللہ کے لیے خالص کرنے کی وضاحت سورہ زمر حاشیہ نمبر 3 میں کی جاچکی ہے۔