Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Haqqah — Ayah 26

69:26
وَلَمۡ أَدۡرِ مَا حِسَابِيَهۡ ٢٦
اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے۔1
Footnotes
  • [1] یعنی مجھے نہ بتایا جاتا کہ میں دنیا میں کیا کچھ کر کے آیاہوں۔ دوسرا مطلب اس آیت  کا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ میں نے کبھی یہ نہ جانا تھا کہ حساب کیا بلا ہوتی ہے، مجھے کبھی یہ خیال تک نہ آیا تھا کہ ایک دن مجھے اپنا حساب بھی دینا ہوگا اور میرا سب کیا کرایا میرے سامنے رکھ دیا جائے گا۔