Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Jinn — Ayah 5

72:5
وَأَنَّا ظَنَنَّآ أَن لَّن تَقُولَ ٱلۡإِنسُ وَٱلۡجِنُّ عَلَى ٱللَّهِ كَذِبٗا ٥
اور یہ کہ ”ہم نے سمجھا تھا کہ انسان اور جِن کبھی خدا کے بارے میں جھوٹ نہیں بول سکتے۔“1
Footnotes
  • [1] یعنی اُن کی غلط باتوں سے ہمارے گمراہ ہونے  وجہ یہ تھی کہ ہم کبھی یہ سوچ ہی نہیں سکتے تھےکہ انسان یا جن اللہ کے بارے میں جھوٹ گھڑنے کی جرأ ت بھی  سکتے ہیں، لیکن اب یہ قرآن سُن کر ہمیں معلو م ہو گیا کہ فی الواقع وہ جھوٹے تھے۔