Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah An-Naba — Ayah 5

78:5
ثُمَّ كـَلَّا سَيَعۡلَمُونَ ٥
ہاں، ہر گز نہیں، عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا۔1
Footnotes
  • [1] یعنی وہ وقت دُور نہیں ہے جب وہی چیز حقیقت بن کر اِن کے سامنے آجائے گی جس کے بارے میں یہ فضول چہ میگوئیاں کر رہے ہیں۔ اُس وقت انہیں پتہ چل جائے گا کہ رسُول نے جو خبر ان کو دی تھی وہی صحیح تھی اور قیاس وگمان سے جو باتیں یہ بنا رہے تھے ان کی کوئی حقیقت نہ تھی۔