Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah An-Naba — Ayah 4

78:4
كـَلَّا سَيَعۡلَمُونَ ٤
ہر گز نہیں،1 عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائے گا
Footnotes
  • [1] یعنی آخرت کے متعلق جو باتیں یہ لوگ بنا رہے ہیں سب غلط ہیں ۔ جو کچھ انہوں سے سمجھ رکھا ہے وہ ہر گز صحیح نہیں ہے۔