اور تمہیں(مَردوں اور عورتوں کے) جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا،1
Footnotes
[1]
انسان کو مردوں اور عورتوں کے جوڑوں کی شکل میں پیدا کرنا اپنے اندر جو عظیم حکمتیں رکھتا ہے ان کی تفصیل کےلیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم، الفرقان، حاشیہ۶9، الروم، حواشی28تا3۰۔ جلد چہارم،یٰس،حاشیہ31۔ الشُّوریٰ، حاشیہ77۔ الزُّخْرُف، حاشیہ12۔ جلد ششم،القیامہ،حاشیہ25۔