Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah An-Naba — Ayah 9

78:9
وَجَعَلۡنَا نَوۡمَكُمۡ سُبَاتٗا ٩
اور تمہاری نیند کو باعثِ سکون بنایا،1
Footnotes
  • [1] انسان کو دنیا میں کام کرنے کے قابل بنانے کے لیے اللہ تعالیٰ نے جس حکمت کے ساتھ اس کی فطرت میں نیند کا ایک ایسا داعیہ رکھ دیا ہے جو ہر چند گھنٹوں کی محنت کے بعد اسے چند گھنٹے سونے پر مجبُور کر دیتا ہے اس کی تشریح ہم تفہیم القرآن، جلد سوم۔ الروم،حاشیہ33 میں کر چکے ہیں۔