Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah An-Nazi'at — Ayah 7

79:7
تَتۡبَعُهَا ٱلرَّادِفَةُ ٧
اور اس کے پیچھے ایک اور جھٹکا پڑے گا،1
Footnotes
  • [1] پہلے جھٹکے سے مراد وہ جھٹکا ہے جو زمین اور اس کی ہر چیز کو تباہ کر دے گا اور دوسرے جھٹکے سے مراد وہ جھٹکا ہے جس  کے بعد تمام مُردے زندہ ہو کر زمین سے نکل آئیں گے ۔ اِسی کیفیت کو سُورہ زُمَر میں یوں بیان کیا گیا ہے”اور صور پُھونکا جائے گا تو زمین اور آسمان میں جو بھی ہیں وہ سب مر کر گر جائیں گے سوائے اُن  کے جنہیں  اللہ(زندہ رکھنا)چاہے۔ پھر ایک دوسرا صُور پھونکا جائے گا تو یکایک وہ سب اُٹھ کر دیکھنے لگیں گے“۔(آیت۶8)