Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah At-Takwir — Ayah 2

81:2
وَإِذَا ٱلنُّجُومُ ٱنكَدَرَتۡ ٢
اور جب تارے بکھر جائیں گے،1
Footnotes
  • [1] یعنی وہ بندش جس نے اُن کو اپنے اپنے مدار اور مقام پر باندھ رکھا ہے، کھل جائے گی اور سب تارے سیّارے کا ئنات میں منتشر ہوجائیں گے۔ اس کے علاوہ اِنکدار میں کدورت کا مفہوم بھی شامل ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ صرف منتشر ہی نہیں ہو ں گے بلکہ تاریک بھی ہو جائیں گے۔