Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah At-Takwir — Ayah 3

81:3
وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ سُيِّرَتۡ ٣
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے،1
Footnotes
  • [1] دوسرے الفاظ میں مین کی وہ کشش بھی ختم ہو جائے گی جس کی بدولت پہاڑوزنی ہیں اور جمے ہوئے ہیں۔ پس جس وہ باقی نہ رہے گی تو سارے پہاڑ اپنی جگہ سے اکھڑ جائیں گے اور بے وزن ہو کر زمین  پر اِس طرح چلنے لگیں گے جیسے فضا میں بادل چلتے ہیں۔