Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah At-Takwir — Ayah 23

81:23
وَلَقَدۡ رَءَاهُ بِٱلۡأُفُقِ ٱلۡمُبِينِ ٢٣
اُس نے اُس پیغام بر کو روشن اُفق پر دیکھا ہے۔1
Footnotes
  • [1] سورہ نجم آیات7 تا 9 میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اِس مشاہدے کو زیادہ تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔(تشریح کے لیے ملاحظہ ہو ، تفہیم القرآن ،جلد پنجم، النجم، حواشی7۔8)۔