Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Fajr — Ayah 18

89:18
وَلَا تَحَٰٓضُّونَ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ ١٨
اور مسکین کو کھانا کھلانے پر ایک دُوسرے کو نہیں اُکساتے،1
Footnotes
  • [1] یعنی تمہارے معاشرے میں غریبوں کو  کھانا کھلانے کا کوئی چرچا نہیں ہے۔ نہ کوئی خود کسی بھوکے کو کھانا کھلانے پر آمادہ ہوتا ہے ، نہ لوگوں میں یہ جذبہ پایا جاتا ہے کہ بُھوکوں کی بھُوک مٹانے کے لیے کوئی فکر کریں اور ایک دوسرے کو اس کا انتظام کر نے پر اُکسائیں۔