Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Fajr — Ayah 20

89:20
وَتُحِبُّونَ ٱلۡمَالَ حُبّٗا جَمّٗا ٢٠
اور مال کی محبت میں بُری طرح گرفتار ہو۔1
Footnotes
  • [1] یعنی جائز و ناجائز اور حلال و حرام کی تمہیں کوئی فکر نہیں ۔ جس طریقے سے بھی مال حاصل کیا جا سکتا ہو اسے حاصل کرنے میں تمہیں کوئی تأمل نہیں ہوتا۔ اور خواہ کتنا  ہی مال مل جائے تمہاری حِرص و طمع کی آگ  کبھی نہیں بجھتی۔