Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Ad-Duhaa — Ayah 2

93:2
وَٱلَّيۡلِ إِذَا سَجَىٰ ٢
اور رات کی جبکہ وہ سکون کے ساتھ طاری ہو جائے1
Footnotes
  • [1] اصل میں رات کے لیے لفظ سَجٰی استعمال ہوا ہے جس میں صرف تاریکی چھا جانے ہی کا نہیں بلکہ سکوت اور سکون طاری ہو جانے کا مفہوم  بھی شامل ہے۔ رات کی اِس صفت کا اُس مضمون سے گہرا تعلق ہے جو آگے بیان ہو رہا ہے۔