Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-A'la — Ayah 8

87:8
وَنُيَسِّرُكَ لِلۡيُسۡرَىٰ ٨
اور سہج سہج پہنچائیں گے ہم تجھ کو آسانی تک1
Footnotes
  • [1] آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے سہولت کا وعدہ:یعنی وحی کو یادرکھنا آسان ہو جائیگا اور اللہ کی معرفت و عبادت اور ملک و ملت کی سیاست کے طریقے سب سہل کر دیے جائینگے اور کامیابی کے راستہ سے تمام مشکلات ہٹا دی جائینگی۔