Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-'Ankabut — Ayah 16

29:16
وَإِبۡرَٰهِيمَ إِذۡ قَالَ لِقَوۡمِهِ ٱعۡبُدُواْ ٱللَّهَ وَٱتَّقُوهُۖ ذَٰلِكُمۡ خَيۡرٞ لَّكُمۡ إِن كُنتُمۡ تَعۡلَمُونَ ١٦
اور ابراہیمؑ کو بھیجا1 جبکہ اُس نے اپنی قوم سے کہا:”اللہ کی بندگی کرو اور اُس سے ڈرو۔2 یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو
Footnotes
  • [1] یعنی اُس کے ساتھ شرک اور اس کی نافرمانی کرنے سے ڈرو۔
  • [2] تقابل کے لیے ملاحظہ ہو  البقرہ ، رکوع 35-1۶-15۔ آل عمران 7۔ الانعام 9۔ ہود 7۔ ابراہیم ۶۔ الحجر 4۔ مریم 3۔ الانبیاء 5۔ الشعراء 5۔ الصافات 3۔ الزخرف 3۔ الذاریات 2۔